بہن کو زکوٰۃ دینا

بھائی بہن  کو زکوٰۃ دے سکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:129  جواب: جی ہاں بھائی  بہن کو زکوٰۃ  دے سکتا ہے ، بشرطیکہ وہ مستحق ہو اورسید، ہاشمی وغیرہ نہ ہو۔  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے   ” ان کو زکوۃ  دینا درست ہے ۔ بھائی ، بہن ، بھتیجی ، بھانجی ۔ چچا ۔ پھوپھی مزید پڑھیں