حجامہ کروانےکےبعدغسل کاحکم

فتویٰ نمبر:1034

حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری ہے کیا؟

الجواب بعون الملک الوھاب

حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری نہیں،مستحب ہے۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم چار موقعوں پر غسل فرماتے تھے ۔جنابت کے بعد،جمعہ کے دن،میت کے غسل کے بعد،حجامت کے بعد۔(سنن کبریٰ:ص٢٩٩)

واللہ اعلم باالصواب

بنت سعید الرحمن

صفہ اسلامک ریسرچ سنٹر

٣شعبان١٤٣٩

اپنا تبصرہ بھیجیں