روزے میں حجامہ کروانا

سوال:روزے میں حجامہ کرواسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حجامہ کروانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، البتہ اگر روزے کی حالت میں حجامہ کروانے کی صورت میں کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو تو یہ عمل مکروہ ہوگا۔ لما في الشامیة: “ولا بأس بالحجامة إن أمن على نفسه الضعف أما إذا مزید پڑھیں

مہینے کی سترہ تاریخ بروز منگل کو حجامہ کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  منگل کے دن 17 تاریخ ہو تو کیا حجامہ کی کوئی خاص فضیلت ہے؟ اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟ اگر ہے تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے تحقیق مطلوب ہے۔ جلد جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا والسلام الجواب حامداو مصليا حدیث مبارکہ میں مہینے کی سترہ مزید پڑھیں

حجامہ کروانےکےبعدغسل کاحکم

فتویٰ نمبر:1034 حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری ہے کیا؟ الجواب بعون الملک الوھاب حجامہ لگوانےکے بعد غسل کرنا ضروری نہیں،مستحب ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم چار موقعوں پر غسل فرماتے تھے ۔جنابت کے بعد،جمعہ کے دن،میت کے غسل کے بعد،حجامت کے بعد۔(سنن کبریٰ:ص٢٩٩) مزید پڑھیں

بدھ کے دن حجامہ کرنا

سوال:کیا حجامہ بدھ کے دن لگانا منع ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً جن دنوں میں سینگی لگوانے کی ممانعت وارد ہوئی ہے وہ سب ضعیف روایات ہیں کسی بھی دن سینگی لگوائی جاسکتی ہے البتہ قمری مہینے کے تین دنوں میں سینگی لگوانا بہتر و افضل ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں