سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص نماز پڑہ رہا ہے سجدے میں جاتے وقت سامنے کسی چیز سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے تو کیا وہ تھوڑا سا پیچھے ہٹ کر پھر سجدہ کرسکتا ہے؟ فتویٰ نمبر:199 الجواب بإسم ملھم الصواب نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی چیز سے ٹکرانے کا مزید پڑھیں
زمرہ: سجدہ سہو
جان بوجھ کر امام کے ساتھ سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا حکم ہے
کیا فرماتے علماءکرام مفتیان عظام: اگر کسی مقتدی نے باوجود علم کے کہ امام سجدہ سہو کررہا ہے جان بوجھ کر سلام و سجدہ سہو نہیں کیا ،توکیااس کی نمازہوگی یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:322 الجواب حامداًومصلیاً اگر کسی مقتدی نے باوجود علم کے جان بوجھ کر امام کے ساتھ سلام وسجدہ سہو نہیں کیا مزید پڑھیں
فرض کی آخری دو رکعات میں سورۃ پڑھنے سے کیا سجدہ سہو واجب ہوتا ہے ؟
سوال: فرض کی آخری دو رکعات میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملالے تو کیا سجدہ سھو واجب ہوتا ہے یا نماز لوٹانا پڑے گی ؟ فتویٰ نمبر:60 جواب : سجدہ سھو واجب نہیں نماز ادا ہوجائے گئی ۔ “الوقراء فی الاخرین الفاتحہ والسورۃ لما یلزمہ السھو وھو الامح” ( ھندیہ :1/125)