سجدۂ سہو کا بیان قسط 1

سجدۂ سہو کا بیان قسط 1 سجدہ سہو واجب ہونے کا ضابطہ نماز میں جتنی چیزیں واجب ہیں ان میں سے کوئی واجب بھولے سے رہ جائیں،یا کسی فرض وواجب کو اپنی اصلی جگہ سے آگے پیچھے کردیا یا کوئی کمی بیشی کردی یا کسی فرض یا واجب کو دو مرتبہ کردیاتو سجدۂ سہو کرنا مزید پڑھیں

افضل ترین نوافل قسط3

افضل ترین نوافل قسط3 صلوٰۃ التسبیح صلوٰۃ التسبیح کا حدیث شریف میں بڑا ثواب آیا ہے، اس کے پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے۔ آنحضرتﷺنے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ نماز سکھائی تھی اور فرمایا تھا : ’’اس کے پڑھنے سے تمہارے اگلے پچھلے،نئے پرانے، چھوٹے بڑے سب گناہ مزید پڑھیں

نوافل کے احکام

نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں

لاحق ومسبوق کے مسائل

لاحق ومسبوق کے مسائل لاحق وہ مقتدی ہے جس کی کچھ رکعتیں یا سب رکعتیں جماعت میں شریک ہونے کے بعدکسی عذر کی وجہ سے چھوٹ جائیں، مثلاً: نماز میں سوجائے اور اس دوران رکعت چھوٹ جائے یا لوگوں کی کثرت کی وجہ سے رکوع سجدے وغیرہ نہ کرسکے یا وضو ٹوٹ جائے اور وضو مزید پڑھیں

کیا درود شریف کو درمیان میں چھوڑدینا بے ادبی ہے؟

سوال: اگر دوسری رکعت میں درود شریف پڑھنا شروع کردیا تو بیچ میں ہی یاد آنے پر درود کو جتنا پڑھا ہو اتنا چھوڑ کر کھڑے ہوجائیں؟ یا درود پورا پڑھ کر کھڑے ہوں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں؟ درود بیچ میں چھوڑ کر کھڑے ہوجانا درود شریف کی بے ادبی نہیں ہے؟ الجواب مزید پڑھیں

فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورۃ ملانا

سوال: میری والدہ کی عمر تقریبا 85سال ہے اکثر ہی وہ فرض نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں بھی بھول کر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملا لیتی ہیں۔ کیا انہیں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز دہرانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں،نماز ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت فاتحہ کے بعد سورت ملانے کا حکم

سوال:اگر فرض کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت غلطی سے شروع کر دی جائے تو کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ جواب:فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا نہ واجب ہے نہ سنت،البتہ اگر کسی نے سورت ملادی تو سجدہ سہو مزید پڑھیں

سورۃ ملانے کے بعد سورہ فاتحہ کا تکرار

سوال: زید نے پہلی رکعت میں سورة ملانےکے بعد سورة الفاتحة مکرر پڑھ لی, تو کیا زید سجدہ سھو کرے گا؟ الجواب ملھم بالصواب : واضح رہے کہ اگر نماز میں واجب بھولے سے رہ جائے یا فرض یا واجب میں تاخیر ہو جائے تو سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے،جب کہ مذکورہ صورت میں سورۂ مزید پڑھیں

فاتحہ کی جگہ تشہد پڑھ لی

 علمائے کرام راہنمائی فرمائیں!!! امام کے ساتھ نماز میں اگر مسبوق اپنی باقی نماز کے لیے اٹھ جائے اور سبحانک اللہم کی جگہ التحیات یا کچھ اور پڑھ لے تواس کو سجدہ سہوا کرنا ہے یا نہیں۔           صفی اللہ:اتحاد ٹاؤن الجواب حامداً و مصلیاً فرض نماز کی پہلی رکعت میں اگر کوئی  سورۂ فاتحہ سے مزید پڑھیں

قعدہ اخیرہ میں دو بار درودشرىف پڑھنا۔

فتویٰ نمبر:5021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم !  نماز کے آخری قعدے میں اللھم صل علی محمد تک پڑھ کر دوبارہ الھم صلی علی محمدکہہ کر دوبارہ درود شریف پڑھا جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا یعنی اللھم صلی علی محمد کو دو بار پڑھا جائے باقی پھر پورا درود تو کیا مزید پڑھیں