نماز میں قرات کی غلطی

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز میں قرات کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاۓ گی؟ یا سجدہ سہو واجب ہوگا؟ والسلام۔  الجواب بعون الملک الوھاب نماز میں قرات کی غلطی میں تفصیل بہت زیادہ ہے۔آسانی کے لیے اتنا سمجھ لیں کہ بعض غلطیاں ایسی ہیں کہ سجدہ سہو سے نماز ادا ہوجاتی ہے،جیسے سورہ مزید پڑھیں

سجدہ صلبیہ کاحکم

فتویٰ نمبر:996 ایک جگہ درس میں سجدہ صلبیہ کا سنا تھا۔ کیا یہ درست عمل ہے؟ اگر ہاں تو اس کے ادا کرنے کا طریقہ بتادیجیے۔ اقراء الجواب باسم الملک الوھاب جی ہاں یہ بالکل درست عمل ہے۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں صرف ایک ہی سجدہ کیا اور دوسراسجدہ مزید پڑھیں

سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تراویح کی نماز پڑھتے ہوئے دوسری رکعت میں بیٹھنا بھول گئی اور پھر چوتھی رکعت میں سلام پھیر کر سجدہ سہو کیا ۔اب یہ چار رکعت تراویح ہوگئی؟ یا دو رکعت تراویح اور دو رکعت نفل والسلام الجواب حامدۃو مصلية اس صورت میں آخرکی دورکعتیں تراویح شمار ہوں گی مزید پڑھیں

اگر نماز میں دعائے قنوت یا کوئی رکعت پڑھنا بھول گئے یا شک ہوگیا

فتویٰ:912 سوال: وتر میں اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں یا رکعتوں کی تعداد بھول جائیں تو ایک رکعت اور ملا کر دونوں صورتوں میں آخر میں سجدہ سہو کرلینا درست ہے ؟ یا نہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا صورت مذكورہ میں اگروتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں،سورت پڑھ کے رکوع مزید پڑھیں

سجدہ سہوچھوڑدینےکاحکم

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ الصلاۃ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ! میں ظہر کی چار سنتیں پڑرھی تھی تیسری رکعت میں بھی تشہد پڑھ لیا. پھر یاد آیا کہ یہ تیسری رکعت ہے تو کھڑی ہوگئ اور آخری رکعت پوری کی ارادہ تھا کہ سجدہ سہو کروں گی مگر بھول گئی اور فرض مزید پڑھیں

واجبات نماز

 سوال :براہ مہربانی یہ بھی عرض کردیں کہ نماز کے کل کتنے واجبات ہیں جن پر سجدہ سہو واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:244 جواب۔ واجباتِ نماز چودہ ہیں: (۱)فرض نمازوں کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کے لئے مقرر کرنا (۲) فرض نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعت کے علاوہ تمام نمازوں کی ہر رکعت مزید پڑھیں

سجدہ سہو واجب ہونے کی صورت میں نماز کے اعادہ کا حکم

سوال :کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پر سجدہ سہو لازم آیا مگر وہ بھول گیا وقت پر یاد آئے تو نماز واجب الاعادہ مگر وقت گزرنے کے بعد پھر قضاء واجب نہیں  سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ اسی طرح ہے؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فتویٰ نمبر:207 الجواب حامدة ومصلیة: مزید پڑھیں

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں

مقتدی اگر بھول کر کھڑا ہوجائے توکیا نماز ادا ہوجائے گی

سوال :مقتدی اگر امام کے ساتھ پہلی  رکعت میں شامل ہو مگر بھول کر کھڑا ہو جائے اور ایک رکعت پڑھ کر سجدہ سھو کر لے تو کیا اس کی نماز ھو گئ؟ فتویٰ نمبر:214 الجواب حامدا و مصلیا اس صورت میں سجدہ سھو سے نماز ھو گئی لیکن ایسی صورتحال میں یہ کرنا چاہیے مزید پڑھیں