فجر اور عصر کے بعد قضا نمازیں پڑھنا

فتویٰ نمبر:3085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! فجر اور عصر کے ساتھ نفل نہیں پڑھ سکتے۔قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا جی پڑھ سکتے ہیں۔تین اوقات کے علاوہ کسی دوسرے وقت قضا نماز پڑھنا منع نہیں بلکہ درست ہے۔قضاء نمازوں کی ادائی کے لیے کوئی مزید پڑھیں