فجر اور عصر کے بعد قضا نمازیں پڑھنا

فتویٰ نمبر:3085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! فجر اور عصر کے ساتھ نفل نہیں پڑھ سکتے۔قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا جی پڑھ سکتے ہیں۔تین اوقات کے علاوہ کسی دوسرے وقت قضا نماز پڑھنا منع نہیں بلکہ درست ہے۔قضاء نمازوں کی ادائی کے لیے کوئی مزید پڑھیں

حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ

نام نسب: نام “زید’ ابواسامہ کنیت  حب رسول اللہ ﷺلقب ،والد کانام حارثہ اوروالدہ کانام سعدی بنت ثعلبہ تھا،سلسلہ نسب یوں ہے زیدبن حارثہ ،بن شرجیل بن کعب  ابن عبدالعزیٰ بن امراء القیس بن عامر بن نعمان بن عامربن عبدودبن عوف بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زیدالاث بن رفیدہ بن ثوربن کلب مزید پڑھیں