زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

عصر کے بعد قضاء عمری کرنا

سوال: عصر کی نماز کے بعد کیا قضاء عمری کی نیت سے نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب فجر اور عصر کی نماز کے بعد نوافل پڑھناجائز نہیں البتہ قضا نمازیں پڑھنا جائز ہے لہذا جن نمازوں کےقضا ہونے کا یقین ہو ان کی قضا آپ فجر اور عصر کے بعد پڑھ سکتے مزید پڑھیں

فجر کی نماز طلوع شمس کے وقت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! اگر فجر طلوع آفتاب کے وقت ختم کی تو نماز ہو جائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فجر کی نماز کے دوران اگر سورج طلوع ہوجائے تو وہ فاسد ہوجاتی ہے،لہذا اس کا لوٹانا ضروری مزید پڑھیں

حضورﷺ نور تھے یا بشر

سوال: حضورﷺ نور تھے یا بشر؟ جواب: قرآن حکیم میں صراحت موجود ہے کہ رسول اللہ ﷺ بشر تھے اور اللہ کے رسول تھے ، سورۃ کہف کی آخری آیت میں ارشاد ہے کہ : قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ یعنی کہ آپ کہہ دیجئے کہ میں بس ایک ایسا بشر ہوں جس کی طرف وحی بھیجی مزید پڑھیں

 عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال:عشاء کا وقت شفق احمر سے شروع ہوتا ہے یا شفق ابیض سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عشا کا وقت شفق احمر کے بعد شفق ابیض کے غروب ہونے سے شروع ہوتا ہے جو موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ =================== 1.ووقت العشاء من غروب الشفق (قال فی «الاختیار» الشفق:البیاض وھو مذھب الصدیق مزید پڑھیں