آب زم زم کھڑے ہوکر پینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:203 الجواب حامداومصلیاً آب زمزم  بیٹھ کر ،اور قبلہ رخ ہوکرپینا چاہیےاوراگرکھڑے ہوکر اورقبلہ رخ ہوئے بغیر پیاجائے توبھی جائزہے،ممنوع نہیں ۔اورجوتے پہن کر اوربغیر پہنے بھی پیناجائزہے ۔ ( ماخذہ التبویب ،475:162) لمافی الصحیح للبخاری ( 1،236) وفی فتح الباری ( 3۔493) وفی الدرالمختار ، (1،129) وفی الشامیۃ ( قولہ :اوقاعدا) مزید پڑھیں