واش بیسن سے نکاسی کرنے والوں چھینٹوں کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال: ایک خاتون نے واش بیسن میں وضو کیا.. اور واش بیسن میں کچھ مسئلہ تھا جس کے باعث پانی بیسن میں جمع ہو کر آہستہ آہستہ نکاسی کر رہا تھا.. اب وضو کی صورت میں ٹھہرے پانی کے چھینٹے عضو پر پڑنے کا گمان ہے تو آیا اب اسکا مزید پڑھیں

کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو

سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں

آب زم زم کھڑے ہوکر پینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:203 الجواب حامداومصلیاً آب زمزم  بیٹھ کر ،اور قبلہ رخ ہوکرپینا چاہیےاوراگرکھڑے ہوکر اورقبلہ رخ ہوئے بغیر پیاجائے توبھی جائزہے،ممنوع نہیں ۔اورجوتے پہن کر اوربغیر پہنے بھی پیناجائزہے ۔ ( ماخذہ التبویب ،475:162) لمافی الصحیح للبخاری ( 1،236) وفی فتح الباری ( 3۔493) وفی الدرالمختار ، (1،129) وفی الشامیۃ ( قولہ :اوقاعدا) مزید پڑھیں

لیدرکی جیکٹ پہننے کا حکم

سوال:لیدر (کھال / چمڑا) کی جیکٹ یا جوتا جس کا پتا نہ ہو کہ کس جانور کے لیدر سے بنا ہے، شاید کہ وہ سور کے لیدر سے بنا ہو، پہننا کیسا ہے؟ علی معاویہ، کراچی- الجواب حامدۃ و مصلیۃ پہن سکتے ہیں، صرف شبہ کی وجہ سے پہننا ناجائز نہ ہو گا- “وَمِنْ اللِّبَاسِ مزید پڑھیں