زم زم کا پانی غیر مسلم کو ہدایت کی نیت سے دینا

سوال:کیا زم زم کا پانی غیر مسلم پڑوسیوں اور دوستوں کو ان کی کسی مشکل میں ان کی ہدایت کی نیت سے دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: زم زم کا پانی کسی غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے، اس میں کچھ حرج نہیں۔ البتہ یہ نیت کرلیں کہ اللہ تعالیٰ اسے ہدایت مزید پڑھیں

آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

آب زم زم کھڑے ہوکر پینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:203 الجواب حامداومصلیاً آب زمزم  بیٹھ کر ،اور قبلہ رخ ہوکرپینا چاہیےاوراگرکھڑے ہوکر اورقبلہ رخ ہوئے بغیر پیاجائے توبھی جائزہے،ممنوع نہیں ۔اورجوتے پہن کر اوربغیر پہنے بھی پیناجائزہے ۔ ( ماخذہ التبویب ،475:162) لمافی الصحیح للبخاری ( 1،236) وفی فتح الباری ( 3۔493) وفی الدرالمختار ، (1،129) وفی الشامیۃ ( قولہ :اوقاعدا) مزید پڑھیں

زمزم پینے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:812 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! کیا زمزم کھڑے ہوکر ہی پینا ضروری ہے اور اسکا بیٹھ کے پینا منع ہے نیز رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں کیا ثابت ہے؟برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔ والسلام سائل کا نام:خدیجہ پتا:کینیڈا الجواب حامدۃو مصلية آب زمزم کھڑے ہو کر پینے کی کراہت اور استحباب مزید پڑھیں