ٹیکس کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:26 الجواب  حامداومصلیا ً ٹیکس کے بارے میں  شرعی حکم  یہ ہے کہ اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر   پورے  ہونا ممکن ہوں تو عوام  پر ٹیکس  لاگو کرنا جائز نہیں ۔ لیکن اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر پورے  نہ ہوتے ہوں  تو فی نفسہ  حکومت  کے لیے عوام مزید پڑھیں

سفید ٹشو پیپر استنجاء کے لیے استعمال کرنے کا حکم

سوال:سفید ٹشوپیپر استعمال کرنا استنجاء کے لئے درست ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کاغذ کے مشابہ ہے اس لئے اس سے استنجاء کرنا درست نہیں ہے؟ جواب: سفید ٹشو  پیپر اگرچہ کاغذ کے مشابہ ہے لیکن چونکہ یہ لکھنے کے لئے نہیں بنایا جاتا بلکہ استنجاء وغیرہ کے لئے ہی بنایا جاتا مزید پڑھیں

محرم الحرام میں 113 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنا

محرم  الحرام  میں 113 مرتبہ بسم اللہ   الرحمن الرحیم  لکھتے ہیں  اور کہتے ہیں کہ اس سے پورا سال  اچھا گزرتاہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ فتویٰ نمبر:135  جواب:  محرم الحرام  کی پہلی تاریخ  کو جو لوگ  113 مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم  لکھتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہےاس بارے میں ” جواھر مزید پڑھیں