سوال:وضو کر کے نماز پڑھ لی لیکن بعد میں دیکھا کہ دانتوں میں کھانے کا ذرہ پھنسا ہوا تھا جو نماز پڑھنے کے بعد نکلا، تو کیا وہ نماز اور وضو درست ہو گئے یا دوبارہ پڑھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ دانتوں کے درمیان پھنسے ہوئے غذا کے ریزے اور کھانا عام مزید پڑھیں
زمرہ: munafa
انویسمنٹ کہاں اورکیسے؟
🎤 خلاصۂ خطاب : مفتی ارشاد احمداعجازمدظلہم ، شریعہ ایڈوائزر اسلامی بینکنگ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان 1۔انویسمنٹ کی ایک شکل مضاربت ہےجس میں انویسٹر کوعمل میں شریک نہیں کیاجاتا،دوسری شکل مشارکت کی ہے،جس میں انویسٹرعمل میں شریک ہوسکتا ہے۔ 2۔شرکت عموماًچلتے ہوئے کاروبار میں ہوتی ہے۔ 3۔مضارب کے اندرامین، وکیل اور شریک تینوں حیثیتیں جمع مزید پڑھیں
انویسمنٹ کی ہوئی رقم اور منافع کی زکوۃ کا حکم
السلام علیکم !مفتی صاحب یہ مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ایک شخص نے 30 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے اور اس انویسٹمنٹ سے ہونے والے نفع سے وہ اپنے گھریلو اخراجات نکالتا ہے اور تھوڑی سی رقم محفوظ بھی کرلیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ وہ زکوۃکس طرح سے ادا کرےگا۔(1) اپنی مزید پڑھیں
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سرٹیفکیٹ کا حکم
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سرٹیفکیٹ کے بارے میں رہنمائی فرمادیں خبر ہے کہ شرعی اصولوں پہ ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے دراصل حکومت بیرون ممالک پاکستانیوں کو بینکنگ کی سہولت فراہم کرتی ہے،تاکہ وہ جب چاہیں بینکاری،ادائیگی اور سرمایہ کاری کرسکیں یہ بات مزید پڑھیں
بینک میں مقررہ منافع کے وصول پر رقم جمع کرنا
سوال:السلام علیکم! میری باجی کی ملتان شادی ہوئی ہے ۔وہاں ایک بینک ہے ۔وہان پر انہوں نے پیسے جمع کروائے ہوئے ہیں۔۔جو ہر ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار دیتے ہیں نفع میں سے۔۔اسکا یہی طریقہ کار ہے کہ ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار منافع دیتا ہے اور زائد خود رکھ لیتا ہے۔ سننے مزید پڑھیں
کمیشن ایجنٹ کی اجرت کاحکم
کیا فرماتے ہیں علماء دین اور مفتیان شرع اس بارے میں کہ مندرجہ ذیل ہے۔ زید نے 1لاکھ روپے عمر کے حوالے کیے اس شرط پر کہ عمر اس سرمایہ کو دوسرے شہر (بنوں سے کراچی) منتقل کرے گا اور وہاں پر عمر کا دوست خالد اس روپیہ کو (لیدر کے کاروبار میں یا کسی مزید پڑھیں
پرافٹ کی نیت سے ڈالر خریدنے کا حکم
فتوی نمبر: 5055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم!ڈالر خریدنا جائز ہے، اگر نیت پرافٹ کی ہو؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! موجودہ صورت حال میں ڈالر خرید کر اس انتظار میں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع اٹھایا جائے ملک کے ساتھ بے وفائی کے علاوہ احتکار (ذخیرہ اندوزی) ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
سیونگ سرٹیفیکیٹ کا حکم
فتویٰ نمبر:4094 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام وعلیکم سیونگ سرٹیفکٹ کا حکم کیا ہے؟پوسٹ آفس سے لیے ہیں ان سرٹیفکٹ کو لینا جائز ہوگا ؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں. والسلام الجواب حامدا ومصلیا سیونگ سرٹیفیکیٹ لینا جائز نہیں۔کیونکہ یہ سودی معاملہ ہے،کوئی کاروباری شراکت نہیں،اور حکومت یااس کے ادارےان پر ایک طے شدہ رقم منافع کے مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیم میں پیسہ لگا کر اس پر منافع لینا۔
فتویٰ نمبر:4050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی بیوہ خاتون قومی بچت میں پیسے لگوا کر منافع لینا چاہیں تو کیا یہ حلال ہوگا؟ تنقیح: قومی بچت کی تفصیل بتائیں کس بینک میں رکھوایے جاتے ہیں؟ جواب: قومی بچت کی کسی برانچ میں پیسے جمع کرواتے ہیں تو وہ سیونگ سرٹیفیکیٹ دیتے ہیں اور منافع ملتا مزید پڑھیں
کیا وکیل بالشراء اپنا منافع رکھ سکتا ہے؟
فتویٰ نمبر:2080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی نے ہم سے کوئی چیز منگوائی وہ ہمیں ۸۰ کی ملی ہے تو کیا ہم اس میں سے اپنا منافعہ رکھ سکتے ہیں مثلا ۸۰ کی ملی ہے ہم ۹۰ کی آگے دیں؟ الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مذکورہ صورت میں وکالت کی ایک شکل مزید پڑھیں