چند ناموں کے معنے

سوال:اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ باجی بچیوں کے لیے ان چار ناموں کے معنی پتہ کرنے تھے اور آیا ان کا رکھنا مناسب ہے کہ نہیں – ایلاف (Eelaaf) سورہ قریش – انارہ (Inara) – سلوہ (Salwa) – سماء (Samaa) الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایلاف کے مزید پڑھیں

قرآن پاک کے حاشیہ پر ترجمہ لکھنا

فتویٰ نمبر:2006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ہم قرآن پاک پر اس کے عربی الفاظ کا ترجمہ لکھ لیا کریں تو اس سے قرآن پاک کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟کسی مستند ترجمہ والےقرآن پاک سے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا طلبا و طالبات کے لیے لکھنے کی اجازت ہے جب کہ قرآن پاک بھی اپنا مزید پڑھیں

رشوت  دے کر نوکری حاصل کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر130  ایسی جگہ   نوکری حاصل کرنا  جہاں ہروقت  اجنبیہ  لڑکیوں سے بے پردہ  میل جول کی  نوبت پیش آتی رہتی ہے انتہائی خطرے کی بات ہے  لہذا ایسی جگہ  نوکری لینا مناسب نہیں ۔ اسی طرح  نوکری حاصل کرنے کےلیے رشوت  دینا بھی  ناجائز اور  حرام  ہے ، البتہ  اگر کسی جائز مزید پڑھیں

جائیداد کی تقسیم

فتویٰ نمبر:420  کیا فرماتے ہیں علماء کرام   مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا  ایک پلاٹ  اسی(80)  گز کا ہے  اور میری اولاد میں  ایک لڑکا اور ایک لڑکی  ہیں  ( میں زندہ ہوں ) میرے بیٹے کا انتقال ہوچکا ہے  ( میرے بیٹے  کی اولاد یعنی میری  چار پوتیاں اور تین   پوتے  ہیں مزید پڑھیں