سورۃ النساء میں ذکر کردہ احکام میراث

شرعی حصص اردو تعبیر کسرمیں تعبیر فی صدمیں تعبیر حق دار 01 نصف آدھا 2/1 ٪50 شوہر، بیٹی، پوتی ،بہن 02 ربع چوتھائی 4/1 ٪25 شوہر، بیوہ 03 ثمن آٹھواں 8/1 ٪12.5 بیوہ ایک ہویازیادہ 04 ثلثان دوتہائی 2/3 66.67% بیٹیاں،پوتیاں، بہنیں 05 ثلث تہائی 1/3 33.33% والدہ،ماں شریک 06 سدس چھٹا 1/6 16.67% والد، مزید پڑھیں

بیٹی،پوتا پوتی اور بہو کے درمیان وراثت کی تقسیم

سوال:ایک آدمی کے 2 بیٹیاں، ایک پوتا، 5 پوتیاں، ایک بہو ورثہ ہیں۔ ان کا مال کیسے تقسیم ہوگا؟ تنقیح: کیا بیوی، ماں باپ، دادا دادی، نانی اوربیٹا حیات ہیں اور اگرنہیں تو کیا مرحوم کی وفات سے پہلے یا بعد میں انتقال کیے؟ جواب تنقیح: نہیں سب مرحوم سے پہلے وفات پاگیے تھے۔ الجواب مزید پڑھیں

والدین میں سے کسی کو زکوة دینے کا حکم

سوال : کیا بیٹی اپنی کمائی سے والدہ کو زکوة دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ زکوۃ اپنے اصول ( والدین، دادا، دادی، نانا، نانی وغیرہ اوپر تک) اور فروع ( بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، نواسہ، نواسی وغیرہ نیچے تک) کو نہیں دے سکتے ہیں،لہذا بیٹی کا اپنی والدہ کو زکوۃ مزید پڑھیں

پوتے کی میراث

فتویٰ نمبر:914 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  دادا کی موجودگی میں بیٹا مر گیا تو پوتا وارث بنے گایا نہیں؟ جب کہ دادا کہ تین بیٹے اور دو بیٹیاں اور ہیں ۔ اس صورت میں مرحوم بیٹے کا حصہ پوتے کوملے گا؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا  مذکورہ صورت کا شرعی حکم یہ ہے کہ جس وارث مزید پڑھیں

جائیداد کی تقسیم

فتویٰ نمبر:420  کیا فرماتے ہیں علماء کرام   مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا  ایک پلاٹ  اسی(80)  گز کا ہے  اور میری اولاد میں  ایک لڑکا اور ایک لڑکی  ہیں  ( میں زندہ ہوں ) میرے بیٹے کا انتقال ہوچکا ہے  ( میرے بیٹے  کی اولاد یعنی میری  چار پوتیاں اور تین   پوتے  ہیں مزید پڑھیں

آج کا انسان بے سکون کیوں

گزشتہ دنوں دوران مطالعہ ایک مختصر کہانی نظر سے گزری ’’ایک بچے نے اپنے دادا سے پوچھا! دادا جان آپ اتنے اچھے کیسے بنے؟ اس کے دادا جان نے یہ کہتے ہوئے اسے جواب دیا۔ ’’میرے اندر دو شیر ہیں اسی طرح تمہارے اندر بھی۔ ایک شیر بڑا رحم دل، مہربان ، بے لوث اور مزید پڑھیں