سورۃ البقرۃ میں ذکر کردہ واقعات

1۔بادشاہ نمرود خود کو خدا کہتا تھا۔ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ میرا خدا زندگی اور موت کا مالک ہے۔نمرود نے جواب میں ایک بے قصور شخص کو قتل کروادیا اور موت کی سزا پانے والے مجرم کو رہا کردیا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب دیکھا کہ یہ خر دماغ اور بدعقل ہے مزید پڑھیں

 چند ناموں کے معنے

سوال:اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ باجی بچیوں کے لیے ان چار ناموں کے معنی پتہ کرنے تھے اور آیا ان کا رکھنا مناسب ہے کہ نہیں – ایلاف (Eelaaf) سورہ قریش – انارہ (Inara) – سلوہ (Salwa) – سماء (Samaa) الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایلاف کے مزید پڑھیں