بیٹے کے لئے وصیت

سوال: میری بہن اور بہنوئی کا انتقال ہوگیا ہے۔ دو بیٹے اور 5 جائیدادیں تھیں۔ پانچ سال سے تقسیم نہیں ہوئی۔ بڑا بھانجا کہتا ہے کہ ماں نے اسے دو جائیدادیں وصیت میں دیں ہیں اور باقی تین تقسیم ہوں گی۔ چھوٹا بھائی اس بات پر راضی نہیں۔ شرعاً میراث کیسے تقسیم ہوگی۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

مرنے والے کی نمازاور روزہ کا فدیہ

سوال : السلام علیکم ایک خاتون جن کا رات کو انتقال ہوگیا ۔انکے 8 روزے قضاء اور ایک ماہ سے بیمار تھے ۔ تو نماز اور روزہ کا فدیہ بتادیں۔ تنقیح۔مرحومہ نے وصیت کی تھی؟ جواب۔نہیں مگر وہ باربار کہتی تھیں کہ میرے روزے رہ گئے میرےروزے رہ گئے۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1. اگر مزید پڑھیں

وصیت نامہ لکھنے کا مسنون طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں

محرم کے بغیر حج کرنا

سوال: ‏‎مجھ پر حج فرض ہے، میں دبئی میں ملازمت کرتی ہوں۔ میری ایک جوان بیٹی ہے۔ میرے شوہر سے پانچ سال قبل علیحدگی ہوچکی ہے۔میرا بھائی بھی نہیں ہے۔ اب میں حج کیسے کروں؟ کیا محرم کے بغیر سفر کرنا حرام ہے؟ چونکہ سعودی گورنمنٹ نے حج کے لیے محرم کی شرط ختم کردی مزید پڑھیں

والدین کے ترکہ سے بعض بھائیوں کا بعض بھائیوں کو حصہ نہ دینے کا حکم

سوال : والد صاحب کے دو گھر تھے ۔ان کی وفات کے بعد ہم 6بھائی اور ایک بہن اور والدہ وارث ہوے ۔مکانوں میں والدہ کا حصہ بھی تھا ۔تین بھائی ان گھروں میں رہائش پذیر ہیں ۔چنانچہ ایک بہن اور تین بھائیوں نے اپنا حصہ لے لیا۔۔والدہ کے انتقال کے بعد ان کے حصے مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد ماں کا کیا حصہ ہوگا؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک سائلہ نے پوچھا ہے کہ ان کےشوہر کا کچھ روپیہ بینک میں جمع ہےاور ان کے خاوند نے یہ لکھا ہے کہ میرے انتقال کے بعد یہ رقم ان کی بیوی کو ملے،اب اس رقم میں ان کی والدہ کا کیا حصہ مزید پڑھیں

 مرنے والے کی قضا نمازوں کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے والد کا فدیہ دینا چاہتی ہوں میرے والد لیکسن ٹوبیکو کمپنی میں میکینیکل انجینئیر تھے والد کو بچپن سے صوم و صلوٰۃ کا پابند دیکھا چند سالوں سے کبھی نماز پڑھتے کبھی مزید پڑھیں

وصیت پر عمل کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی عورت اپنے بچوں کو یہ وصیت کرے کہ میرے کپڑے کسی کو دینا مت خود استعمال کرنا، تو اس کا کیا حکم ہے کیا اولاد کا اس پر عمل ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جائز وصیت ( وہ وصیت جو مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں