تعارف سورۃ الفاتحہ

سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الشمس

اس سورت کا اصل مقصود نیکیوں کی ترغیب او رمعاصی سے بچاؤ اور تحذیر ہے،اس سورت کی ابتداء میں تکوینی مخلوقات میں سے سات ایسی چیزوں کی قسم کھائی ہے جو سب کی سب اللہ کی قدرت اور وحدانیت کے آثار ہیں،یعنی سورج ،چاند،دن،رات،آسمان،زمین او رنفس انسانی،ان چیزوں کی قسم کھاکر فرمایاہے کہ اگر انسان مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ سبا

اس سورت کا بنیادی موضوع اہل مکہ اور دوسرے مشرکین کو اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت دینا ہے،اس سلسلے میں ان کے اعتراضات اور شبہات کا جواب بھی دیاگیا ہے، او ران کو نافرمانی کے برے انجام سے بھی ڈرایاگیا ہے* اسی مناسبت سے ایک طرف حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کی مزید پڑھیں