صدقہ کن لوگوں کودیاجائے

فتویٰ نمبر:990 صدقہ کن لوگوں کو دینا چاہیے؟ اریبہ الجواب حامدة و مصلیة صدقہ نافلہ مسلمان ہو یا کافر،مال دار ہو یا غریب،سید ہو یا غیر سید اور چاہے ہاشمی ہی ہو،ہر ایک کو دینا جائز ہے۔اس میں زکوة اور صدقات واجبہ کی طرح مصارف کی قید نہیں ہوتی۔ ”فاما الصدقة علی وجہ الصلة والتطوع،فلا مزید پڑھیں

خواب میں اپنے آپ کو اسیر دیکھنا

اسیر: خواب میں خود کو اسیر یعنی قیدی دیکھنا اچھا ہے۔ قوت ایمانی اور دین داری کی طرف اشارہ ہے۔ الدنیا سجن المومن۔ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہی ہے۔ اور اگر برا آدمی خود کو اسیر دیکھے تو ممکن ہے کہ نیکی کی طرف آئے اور یہ بھی ممکن ہے کہ پریشانی آئے۔ مزید پڑھیں

خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں