خواب میں اپنے آپ کو اسیر دیکھنا

اسیر:

خواب میں خود کو اسیر یعنی قیدی دیکھنا اچھا ہے۔ قوت ایمانی اور دین داری کی طرف اشارہ ہے۔ الدنیا سجن المومن۔ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہی ہے۔ اور اگر برا آدمی خود کو اسیر دیکھے تو ممکن ہے کہ نیکی کی طرف آئے اور یہ بھی ممکن ہے کہ پریشانی آئے۔ قید اور اسارت سے رہائی پانا البتہ اچھا ہے۔ پریشانی سے نجات ملے گی۔ مراد پوری ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں