سورۃ المائدہ میں ذکر کردہ سزائیں

سزائیں 1۔ایک انسان کاقتل ساری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔{مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا} [المائدة: 32] 2۔ڈاکوؤں ،باغیوں اور دہشت گردوں کی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ اگر انہوں نے صرف لوگوں کو ڈرایا ہو، قتل بھی نہ کیا مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں مالی معاملات کےبارے میں ہدایات

1۔کسی بھی نا حق طریقے سے کمایا ہوا مال حرام ہےاور اسکا کھانا بھی جائز نہیں۔ناحق طریقے اور ناجائز کمائی میں سود،جوا، چوری،ڈاکہ، غصب،رشوت اور اسی طریقے سے وہ تمام ناجائز معاملات جو شریعت کی رو سے حرام ہیں وہ سب اس میں داخل ہیں۔{وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا مزید پڑھیں

چوری سے لیا گیا مال کا واپس کرنا ضروری ہے 

فتویٰ نمبر:947 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  اگر کسی بچے نے دادی کے پیسے چوری چھپے اٹھا لیے اور ان میں سے کچھ پیسوں کا سامان لے آیا اور کچھ پپیسے استعمال کر لےء ماں باپ کو بعد میں پتا چلا تو انہوں نے چیزیں سنبھال کر رکھ لیں  اب والدین مزید پڑھیں

خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں