اگر شوہر کے کسی سےناجائز تعلقات ہوں تو کیا کرنا چاہئے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر کوئی شادی شدہ شخص غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھیں تو اس کی بیوی کو پتہ چلنے کے بعد بیوی کو کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موجودہ دور قرب قیامت کا دور ہے ،ہر طرف مزید پڑھیں

ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم

سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں

ولادت روکنے کے لیے آپریشن کروانا

فتویٰ نمبر:2016 سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میرے ہاں بچے آپریشن سے ہوتے ہیں میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں جن میں سے ایک سن اور بول نہیں سکتا میرے ہاں تیسرا بچہ ہونے والا تو کیا میں بچہ دانی کا آپریشن کرواسکتی ہوں؟کیونکہ مجھے پہلی بچی کے ساتھ بہت محنت مزید پڑھیں

غذائیں جوبڑھائیں قوت مدافعت

کھٹے پھل وٹامن سی ایک اہم فنزیالوجیکل اینٹی آکسیڈنٹ ہےجوکولیجن فائبر اورنیوروٹرانسمیٹرکےبننے اورپروٹین میٹابولزم میں اہم کردار اداکرتاہے ۔اورجب بات ہووٹامن سی کی توکھٹے یاترش پھلوں میں وٹامن سی وافرمقدار میں موجودہوتاہے ۔ایک مطالعہ کےمتائج میں کہاگیاہے کہ غذامیں کھٹے ذائقے والےپھل مثلاسنگترہ ،لیموں ،چکوترااورموسمبی کوشامل کرناصحت مندرہنےکےلیے مفیدہے ۔ ادرک طبی ماہرین کاکہناہے کہ مزید پڑھیں

خواب میں اپنے آپ کو اسیر دیکھنا

اسیر: خواب میں خود کو اسیر یعنی قیدی دیکھنا اچھا ہے۔ قوت ایمانی اور دین داری کی طرف اشارہ ہے۔ الدنیا سجن المومن۔ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہی ہے۔ اور اگر برا آدمی خود کو اسیر دیکھے تو ممکن ہے کہ نیکی کی طرف آئے اور یہ بھی ممکن ہے کہ پریشانی آئے۔ مزید پڑھیں

حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ

گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں

کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے

سوال: کیا کہتے ہیں  علمائے کرام شریعت  کی روشنی میں اس مسئلہ  کے بارے میں اگر ایک ناپاک  کپڑے  کو نل  کے  بہتے  پانی سے  دھویا جائے  تو کیا ایک مرتبہ  دھوکر  نچوڑنا  کافی ہوجائے گا  یا تین  مرتبہ دھوکر  نچوڑنا  پڑے گا  ؟ نیز یہ بھی وضاحت  فرمادیں  کہ کتنی  قوت  سے کپڑے  کو مزید پڑھیں