عدت کے دوران ملازمت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر ایسی عورت بیوہ ہوجائے جس کے میکے میں والد کی بھی جاب نہ ہو اور ان کا کوئی بھائی بھی نہیں اور وہ اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کی کفالت کے لیے ٹیچنگ کرتی ہے تو اس صورت حال میں عدت کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا الجواب مزید پڑھیں

غیر مسلم کی غیبت کرنا

سوال: کسی مسلمان کی غیبت کی جائے تو ہماری نیکیاں اسے ملتی ہیں تو اگر کوئی مسلمان کسی غیرمسلم کی غیبت کرے تو بھی اسے مسلمان کی نیکیاں ملیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب کافرکی بھی ناحق غیبت کرنا جائز نہیں ہے، اس میں بھی غیبت کرنے والا گناہ گار ہوتا ہے، تاہم فقھاء کی مزید پڑھیں

سورہ ملک کو رات کے علاوہ میں پڑھنے کا حکم

سوال : میرا سوال ہے کہ جو سورہ جس وقت پر پڑھنے کا حکم ہے اس کے علاوہ وقت کی کمی کے باعث کسی اور وقت پر پڑھ دیں تو کیا اجر مل جاتا ہے جیسے سورہ ملک عشا کے بعد حکم ہے اور ہم اسے کسی اور وقت پڑھ لیں اسی نیت سے تو مزید پڑھیں

اس ٹیچر کی تنخواہ کا حکم جو دوران امتحان نقل کرواتا ہے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں

باقیات الصالحات کے اجر کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: حضرت کیا آپ باقیات الصالحات کی اور اس کے اجر کی تھوڑی تفصيل بتا سکتے ہیں کیونکہ جماعت میں بیان میں یہ بات سنی کہ یہ وہ نیکییاں ہیں جن کا اجر ہمیشہ رہے گا حتی کہ اگر کسی کو بدلے میں نیکی دینی پڑی تو ان باقیات الصالحات مزید پڑھیں

جمعہ کے دن نیکی کا دُگنا اجر

سوال: جمعہ کے دن کی گئی نیکی کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے، مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں جمعہ سے متعلق پوچھی گئی بات باوجود تلاش کے نہ مل سکی،البتہ جمعہ کی فضیلت میں دیگر متعدد روایات مروی ہیں،چنانچہ ملاحظہ ہوں: ایک حدیث میں مزید پڑھیں

خواب میں اپنے آپ کو اسیر دیکھنا

اسیر: خواب میں خود کو اسیر یعنی قیدی دیکھنا اچھا ہے۔ قوت ایمانی اور دین داری کی طرف اشارہ ہے۔ الدنیا سجن المومن۔ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہی ہے۔ اور اگر برا آدمی خود کو اسیر دیکھے تو ممکن ہے کہ نیکی کی طرف آئے اور یہ بھی ممکن ہے کہ پریشانی آئے۔ مزید پڑھیں