لڑکی کا نکاح والد کے ماموں کے ساتھ

سوال:لڑکی کا نکاح اسکے والد کے ماموں کے ساتھ کیسا یے جواب: لڑکی کا اپنے والد کے ماموں سے نکاح جائز نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی اپنے والد کےماموں کیلئے ’’اولاد الاخت(بہن کے بیٹے کی بیٹی)‘‘کی وجہ سے محرم ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 273) بنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على مزید پڑھیں

نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں

کیا سید زادی کا نکاح غیر سیدوں میں کرناجائز ہے

سوال:کیا سید زادی کا نکاح غیر سیدوں میں کرنے میں کوئی قباحت ہے ؟ جواب:سیدہ لڑکی کا نکاح اسکے ولی کی اجازت سے غیرسید لڑکے سےجائزہے البتہ ولی کی اجازت کے بغیرلڑکی کا از خود غیر سید لڑکے سےنکاح کرنا جائز نہیں اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ سیدہ لڑکی کاغیر سید لڑکے سے نکاح مزید پڑھیں