شوہر کا مختلف موقعوں پر طلاق بائن دینا۔

سوال: میری شوہر کے ساتھ کافی عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی پچھلے عرصے میں کئی دفعہ 1۔میرے شوہر نے مجھے کئی مرتبہ کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ۔کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 2۔ ایک مرتبہ اس نے بہت مارا پیٹا اور میرے منہ پر تھوکا اور کہا مزید پڑھیں

بیوی کے طلاق کے الفاظ کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: اگر بیوی نے غصے میں شوہر کو کہا کہ آج سے میرا آپ کا کوئی رشتہ نہیں، یہ سن کر شوہر وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔ تو کیا رشتہ ختم ہوجائے گا؟ طلاق واقع ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے، عورت کو طلاق مزید پڑھیں

معذور کی نماز کاحکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاتہ! میرے پاؤں پر چوٹ لگی ہے بائیک والے نے پہیہ چڑھا دیا تھا میں کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھتی ہوں ایک پاؤں زمین پرلگتاہے اور ایک پاؤں زمین پر نہیں لگتاہے تو اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

 قتل کی دھمکی پر طلاق کا حکم

سوال:االسلام علیکم ایک شخص جوغصے کی حالت میں یہ الفاظ بولتا ہے کہ اگر میں نے خون نہیں بہایا(کسی کو قتل نہیں کیا) اور میں گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے.پوچھنا یہ ہے کہ اس کے گھر میں داخل ہونے سے طلاق واقع ہوگی کہ نہیں؟اور طلاق رجعی ہوگی یا بائن؟اور مزید پڑھیں

توآزاد ہےسے طلاق رجعی ہو گی یا بائن

فتویٰ نمبر:679 سوال:شوہرغصہ میں بیو ی کو کہے کہ َ:” تو آزاد ہے ” تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟ الجواب حامدة ومصلیة: صورت مسئولہ میں یہ الفاظ کنایہ میں سے ہیں لہذا اگر شوہر نے طلاق کی نیت کی ہے تو اس آدمی کی بیوی کو ایک طلاق بائن واقع مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں

البائن لا یلحق البائن کا کیا مطلب

سوال: البائن  لا یلحق البائن  کا کیا مطلب  ہوتا ہے  ؟ جواب : اگر کسی شخص نے ایک  طلاق بائن   دی تو اسکے بعد  جتنی بار  بھی  وہ  طلاق لفظ بائن   سے دے  تو ایک طلاق بائن  واقع  ہوگی  چاہے  وہ  صریح  بائن  کے الفاظ  ہوں   یا کنائی  بائن   کے ۔مثلا  میں تجھے   آزاد  کرتا مزید پڑھیں