نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے شوہر کی وفات پر عدت کا حکم

فتویٰ نمبر:399 سوال:ایک لڑکی کانکاح ہوا رخصتی اور خلوت صحیحہ سےپہلے شوہر ایک حادثہ میں فوت ہوگیا تومذکورہ لڑکی پوری عدت وفات گزاریگی یاطلاق قبل رخصتی کےحکم میں داخل هوگی اورمہرمقررہ یامہرمثل واجب ہے یاکہ اسکانصف . جواب: صورتِ مسئولہ میں چارماہ دس (مہینے کے درمیان میں وفات ہوئی تو 130 دن ) عدت اور طے مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الممتحنۃ

یہ سورت صلح حدیبیہ اور فتح مکہ کے درمیانی عرصے میں نازل ہوئی ہے ان دونوں واقعات کی تفصیل پیچھے سورۂ فتح کے تعارف میں گزرچکی ہے اس سورت کے بنیادی موضوع دو ہیں ایک صلح حدیبیہ کی شرائط میں جو بات طے ہوئی تھی کہ اگر مکہ مکرمہ سے کوئی شخص مسلمان ہوکر مدینہ مزید پڑھیں