ولی اور کرامت کی حقیقت دوسری قسط

ولی اور کرامت کی حقیقت دوسری قسط ولی اللہ بنانے والے چار اعمال شیخ العرب والعجم عارف باﷲحضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب  فرمایا کرتے تھے: چار اعمال ایسے ہیں کہ جو ان پر عمل کرے گا ان شاء اللہ تعالیٰ ولی اللہ بن کردنیا سے جائے گا۔نفس پر جبر کر کے اللہ مزید پڑھیں

ولی اور کرامت کی حقیقت پہلی قسط

ولی اور کرامت کی حقیقت پہلی قسط دنیا کے تمام مذاہب کی طرح دینِ اسلام میں بھی ابتدا سے ہی خرق عادت کے متعدد واقعات موجود ہیں۔ خرقِ عادت در اصل وہ عمل ہے جس کا احاطہ انسان کی عقل کسی خاص زمانہ ومکان میں بظاہر نہیں کرپاتی ہے۔ اسی عمل کو دینی اصطلاح میں مزید پڑھیں

نکاح کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا

سوال : ولی کون ہوتا ہے؟ اگر ولی آپ کے نکاح کے لئے راضی نا ہو کسی بھی جگہ سے نکاح کا پیغام آئے اسے یہ کہہ کر رد کر دے میری اولاد کی قسمت میں شادی نہیں ہے تو اس صورت میں اولاد خاص کر لڑکی کے لئے کیا راستہ ہے ؟ آپ ایک مزید پڑھیں

محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

 بالغہ کا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا

سوال:السلام علیکم مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے اگر کوئی لڑکی باپ کے ہوتے ہوۓ کسی اور کو اپنا ولی بنا دے اور کہے کے فلاں لڑکے سے میرا نکاح پڑھا دو اور وہ شخص دو گواہوں کی موجودگی میں اس کا نکاح پڑھا دے تو کیا یہ نکاح صحیح ہوگا جبکہ گواہ بھی خریدے ہوئے مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

ولی کے واسطے سے دعا مانگنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۹﴾ سوال:-  کیا کسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعاء مانگ سکتے ہیں؟ جواب:- جی ہاں!کبھی کبھارکسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعا مانگ سکتے ہیں،لیکن اس کا معمول بنانانبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے منقول نہیں ۔نیز وسیلے مزید پڑھیں

جادو کے علاج کے لیے gurdware کی نیاز کھانے کا حکم(غیر اللہ کی نیاز)

فتویٰ نمبر:5062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام کرن درانی اکبری ہے۔میرا بیٹا جو کہ ۱۰ دسمبر ۲۰۱۴ بروز بدھ امریکا کے شہر میں صبح ۱۰:۰۰ بجے پیدا ہوا۔اس کا نام ولی الدین اکبری ہے ۔جب ولی پیدا ہوا تو اس نے ماں کا دودھ پینا بالکل چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں