جانورتول کرلینےکا حکم

فتوی نمبر:797 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگرخریدار اور فروخت کنندہ زندہ جانور کووزن کرکے خریدوفروخت پرراضی ہوں توزندہ جانور کووزن کرکے نقد رقم یاغیرجنس کے ذریعہ خریدنا اور فروخت کرنا دونوں جائز ہیں؛ بشرطیکہ متعین جانورکافی کلو کے حساب سے نرخ مزید پڑھیں

مہر کی کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ مقدار

فتویٰ نمبر:659 سوال :مفتي صاحب ! نکاح میں مہرکی کم ازکم اور زیادہ سے زیادہ کتنی رقم ہونی چاہیے؟ سائلہ : ام احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب شريعت ميں مہر کی کم ازکم مقدار دس درہم ہے۔ دس درہم کا صحیح وزن دو تولہ ساڑھے سات ماشہ 32) گرام(چاندی ہے۔ لہذا مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے مھر کی رقم کتنی ہے

فتویٰ نمبر:700 سوال – آج کل کم از کم حق مہر کتنا ہو پاکستانی کرنسی میں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے جو وزن میں مفتی شفیع رحمۃاللہ علیہ کے نذدیک 30.618 گرام اور مفتی رشید احمد رحمۃاللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق34.02 گرام چاندی بنتی ہے اور مزید پڑھیں

محبت کا صلہ بھی محبت ہے

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے سنگترے خریدا کرتا تھا وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ سنگترے کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں اور یہ کہہ کے وہ سنگترہ اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا مزید پڑھیں