جانورتول کرلینےکا حکم

فتوی نمبر:797 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا قربانی کے جانور کو تول کر خرید سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگرخریدار اور فروخت کنندہ زندہ جانور کووزن کرکے خریدوفروخت پرراضی ہوں توزندہ جانور کووزن کرکے نقد رقم یاغیرجنس کے ذریعہ خریدنا اور فروخت کرنا دونوں جائز ہیں؛ بشرطیکہ متعین جانورکافی کلو کے حساب سے نرخ مزید پڑھیں

حصہ داری میں قربانی کرنیکی صورت میں گوشت کی تقسیم کا طریقہ

سوال:  حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم  کر نیکا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:128  جواب:   اگر حصہ داری  میں قربانی  کی ہو تو گوشت  تقسیم   کرنے کا طریقہ  یہ ہے کہ  گوشت بالکل  ناپ تول  کر تقسیم  کریں، اگر کم  زیادہ   ہوگیا تو سود  ہوجائیگا  اور گناہ  ہوگا ، سود  سے بچنے مزید پڑھیں