تعارف سورۃ المدثر

اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس ) کی فضیلت

١.. مُعَوِّذَات کے ساتھ کسی بهی مرض کا علاج کرنا  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر پهونک مارتے ، پھر جب ( مرض الوفات میں ) مزید پڑھیں

جادو کا علم سیکھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:603 جادوگری کا علم  سیکھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب: بعض  علماء  کے نزدیک  جادو کا علم  سیکھنا  کسی طرح  بھی جائز نہیں۔کیونکہ جادو کا علم  کفر  کا ارتکاب  کیے بغیر  سیکھا ہی نہیں جاسکتا ۔ جبکہ  بعض  علماء کے نزدیک  کفر کا ارتکاب  کیے بغیرسیکھا جائے  تو اس شرط  کے ساتھ جائز مزید پڑھیں