رقیہ شرعیہ کیاہے؟

رقیہ شرعیہ کیا ہے؟ کوئی آیات ہیں یا وظیفہ ہے؟ کس لیے پڑھا جاتا ہے اس وظیفے کو؟ الجواب باسم ملہم الصواب رقیہ شرعیہ قرآنی آیات کے مجموعے کا نام ہے جنکو ہر طرح کی بیماری سے شفاء کی غرض سے پڑھا جاتا ہے، قرآن مجید، ادعیۂ مسنونہ اوراورادِ ماثورہ پڑھنے، سننے اور ان کے مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا حکم

سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البروج 

مشہور تفسیر کے مطابق ان آیتوں میں ایک واقعہ کی طرف اشارہ ہے جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح مسلم کی ایک حدیث میں منقول ہے اور وہ یہ کہ پچھلی کسی امت میں ایک بادشاہ تھا جو ایک جادو گر سے کام لیا کرتا تھا ،جب وہ جادوگر بوڑھا ہوگیا تو اس مزید پڑھیں

معوذتین (سورۃ الفلق وسورۃ الناس ) کی فضیلت

١.. مُعَوِّذَات کے ساتھ کسی بهی مرض کا علاج کرنا  حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : رسول الله صلى الله عليه وسلم جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق ، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر پهونک مارتے ، پھر جب ( مرض الوفات میں ) مزید پڑھیں