شادی کےلیےتعویذ کاحکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

جادو کے علاج کے لیے gurdware کی نیاز کھانے کا حکم(غیر اللہ کی نیاز)

فتویٰ نمبر:5062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام کرن درانی اکبری ہے۔میرا بیٹا جو کہ ۱۰ دسمبر ۲۰۱۴ بروز بدھ امریکا کے شہر میں صبح ۱۰:۰۰ بجے پیدا ہوا۔اس کا نام ولی الدین اکبری ہے ۔جب ولی پیدا ہوا تو اس نے ماں کا دودھ پینا بالکل چھوڑ دیا تھا مزید پڑھیں

کالا دھاگہ باندھنا

فتوی نمبر: 2045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دفع درد کے لئے قرآنی آیات دم کیا ہوا دھاگہ پاؤں میں باندھنا کیسا ہے؟  الجواب حامداو مصليا حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو یہ کلمات مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں

موجودہ عملیات کا حکم

فتوی نمبر:973 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں

موجودہ عملیات کا حکم

 فتویٰ نمبر:884 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں

فضائل سورہ الفاتحہ

١.. عظیم سورہ حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ نے کہ میں نماز میں مشغول تھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا اس لئے میں کوئی جواب نہیں دے سکا، پھر میں نے (آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر) عرض کیا، یا رسول اللہ! میں نماز پڑھ رہا تھا۔ مزید پڑھیں

جادو کا علم سیکھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:603 جادوگری کا علم  سیکھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب: بعض  علماء  کے نزدیک  جادو کا علم  سیکھنا  کسی طرح  بھی جائز نہیں۔کیونکہ جادو کا علم  کفر  کا ارتکاب  کیے بغیر  سیکھا ہی نہیں جاسکتا ۔ جبکہ  بعض  علماء کے نزدیک  کفر کا ارتکاب  کیے بغیرسیکھا جائے  تو اس شرط  کے ساتھ جائز مزید پڑھیں