جماع کے کتنے منٹ بعد غسل کیاجائے

سوال: جماع کے کتنے منٹ بعد  غسل کیاجائے گا؟  جواب : غسل جنابت میں اتنی تاخیر  کرنا کہ نماز کا وقت  جانے لگے سخت  گناہ اور  مکروہ تحریمی  ہے ۔ (آپکے مسائل   ان کا حل  :6/

استحاضہ والی عورت کے ساتھ جماع کرنا جائز ہے یا نہیں

سوال: استحاضہ  والی عورت  کے ساتھ  جماع  کرنا جائز ہے یا نہیں  ؟  جواب : استحاضہ  والی عورت  کے ساتھ  جماع  کرنا جائز ہے ” دم استحاضہ  حکمہ  کر عاف دائم  لا یمنع  صوما وصلوۃ  واولانفا وجماعا ” (در مختار  :1/ 218)