حضرت ابوعبیدہ عامربن الجراحؓ :دوسری قسط

حضرت ابوعبیدہ عامربن الجراحؓ :دوسری قسط تحریر :حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب حضرت ابوعبیدہؓ عہدِنبوی کے بعد رسول اللہﷺ کی اس جہانِ فانی سے رحلت کاجاں گدازواقعہ جب پیش آیا،تب ہرطرف رنج والم کی کیفیت طاری تھی،فضاء انتہائی سوگوارتھی،ہرکوئی غم کے سمندرمیں ڈوباہواتھا،ہوش وحواس جواب دے رہے تھے۔اس نازک ترین صورتِ حال میں ایک مزید پڑھیں