مصیبت میں موت کی دعا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۶﴾ سوال:–  اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی جواب:-  مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا جائز نہیں ،احادیث میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ  ماثور مزید پڑھیں

ولی کے واسطے سے دعا مانگنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۹﴾ سوال:-  کیا کسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعاء مانگ سکتے ہیں؟ جواب:- جی ہاں!کبھی کبھارکسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعا مانگ سکتے ہیں،لیکن اس کا معمول بنانانبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے منقول نہیں ۔نیز وسیلے مزید پڑھیں

اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱ ﴾ سوال:-اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا سنت ہے؟اور اس کا کوئی ثبوت ہے؟ جواب:-  اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنے کا ثبوت نہیں ہے، اس لیےیہ سنت نہیں۔اذان کے بعد جو ثابت ہے وہ یہ ہے کہ پہلے درود شریف پڑھے پھر دُعائے وسیلہ(اذان کے بعد کی مزید پڑھیں