سورۃ البقرۃ میں قرآن پاک کے اعجاز کا ذکر

اعجازقرآن اس کے بعد قرآن کریم کے اعجاز کو ظاہر کیا گیا ہے اور چیلنج کیا گیا ہے کہ اگر قرآن انسانی کلام ہے تو تم سب بھی انسان ہو۔ تم سب مل کر کوئی ایک سورت قرآن جیسی بنا کر دکھاؤ؟ لیکن آج تک کوئی اس چیلنج کو قبول نہیں کرسکا۔ نہ ہی کوئی مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم اعدادوشمار:یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔یہ سورت چالیس رکوع ،دو سو چھیاسی آیات اور پچیس ہزار پانچ سو حروف پر مشتمل ہے ۔ سورہ بقرہ میں کلمات کی تعداد 6021اورحروف کی تعداد 20 ہزار ہے۔(تفسیرماجدی) سورہ بقرہ کے ابتدائی16رکوع پہلے پارہ میں،16رکوع دوسرے پارہ میں اور8رکوع تیسرے پارہ مزید پڑھیں

ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں

ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں 1۔اردوخوش قسمت زبان ہے کہ اس کے ٪80 الفاظ عربی سے ماخوذ ہیں۔اس لیے اردوداں طبقے کے لیے عربی بالخصوص قرآن کی عربی سمجھنا دیگر اہل زبان کی نسبت زیادہ سہل وآسان ہے۔تجربے کے لیےقرن کریم کےچنداوراق کابغور جائزہ لیں، آپ کو ہر صفحے میں اردوکے الفاظ معمولی مزید پڑھیں

اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ

سوال: اولاد نرینہ کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں: الجواب باسم ملھم الصواب: اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے۔صرف اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے کہ جو چاہتی ہے وہ ہوجاتا ہے جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا، جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام ۔ اور جسے چاہے صرف مزید پڑھیں

حیض کی حالت میں قرآنی آیت پڑھنا

سوال :بخار کے لیے ایک مجرب عمل از مہتمم دار العلوم دیوبند مفتی ابو القاسم نعمانی مدظلہ اول وآخر درود شریف تین بار پھر اعوذ باللَٰہ من الشیطان الرجیم بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم سورہ فاتحہ مکمل ذلک تخفیف من ربکم یہ رعایت ہے تمہارے رب کی طرف سے اور رحمت ہے یرید اللّٰہ ان یخفف مزید پڑھیں