سوتیلی بیٹی کو بہو بنانا

سوال : آدمی اپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی بیٹی سے (جو پہلے شوہر سے تھی ) کرسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیوی کی بیٹی جو اس کے پہلے شوہر سے تھی (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے) اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا جائز ہے۔ ================== حوالہ جات مزید پڑھیں

ولی کے واسطے سے دعا مانگنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۹﴾ سوال:-  کیا کسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعاء مانگ سکتے ہیں؟ جواب:- جی ہاں!کبھی کبھارکسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعا مانگ سکتے ہیں،لیکن اس کا معمول بنانانبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے منقول نہیں ۔نیز وسیلے مزید پڑھیں