دعائے تراویح کا حکم

۔سوال:سمرین رمضان میں اکثر جلد بازی کے سبب تراویح کی چار رکعت کے بعد ” دعائے تراویح ” نہیں پڑھتی۔ کیا اس کی تراویح بغیر دعا پڑھے درست ہوگی؟ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ تراویح کی دعا ہر چار رکعت کے بعد پڑھنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

 حالت حیض و نفاس میں سورة قلم کی آخری آیات کا دم کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض و نفاس میں سورہ قلم کی آخری آیات کا دم کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! حیض و نفاس کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت ممنوع مزید پڑھیں

وسیلہ سے دعا مانگنےکاحکم

سوال: کیا وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟ جواب:”وسیلہ” ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ وسيلة کی ابتداءً دو قسمیں ہیں: 1) نیک اعمال کا وسیلہ 2) نیک شخصیت کا وسیلہ اعمال کا وسیلہ یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں کوئی مزید پڑھیں

 حالت حیض میں منزل پڑھنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حالت حیض میں منزل جو کہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے، پڑھ سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا حائضہ کے لیے جائز نہیں، مزید پڑھیں

موبائل فون میں قرآنی دعائیں ہوں تو زمین پر رکھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بر کاتہ! اگر کسی کے موبائل میں دعائیں اور منزل ہو تو موبائل کو زمین پر رکھ سکتے ہیں کام کرتے ہوۓ یا ضرورت کے وقت ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موبائل فون میں اگر قرآنی دعائیں محفوظ ہوں مزید پڑھیں

حیات“دعائے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”

”حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ“”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم“کے وصال کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم“کی طبیعت بہتر محسوس کرتے ہوئے”حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی اجازت سے”مقام سخ” جہاں انکی”زوجہء محترمہ”حضرت خارجہ رضی اللّٰہ عنہا”رہائش پذیر تھیں ان کے پاس تشریف لے گئے تھے- “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کے وصال مزید پڑھیں

غسل خانے میں صابن ،بالٹی،تولیہ کا رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب کیا غسل خانے میں ضرورت کی اشیاء مثلاً صابن، تولیہ،بالٹی وغیرہ چھوڑنے سے ان پر شیطانی اثرات مرتّب ہوتے ہیں مقصد ایسی صورت میں وہاں کچھ بھی نہ چھوڑا جائے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بلاشبہ بیت الخلاء اور دیگر گندی جگہوں میں شیطانی اثرات کا پایا جانا احادیث مزید پڑھیں

نماز میں وسوسہ آنے کا حکم

سوال: اگر مغرب کی نماز اکیلے کمرے میں پڑھ رہے ہوں اور نماز کے دوران کسی اچانک کے وسوسے کا خوف محسوس ہونے لگے تو نماز توڑدینی چاہیے؟ اور ٹائم بھی بلکل کم بچا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔ جزاک اللہ تنقیح: کس قسم کا وسوسہ آتا ہے ؟ جواب تنقیح: جیسے کسی اَن دیکھی مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ کے اخیر میں آمین کہنے کا حکم

السلام علیکم ورحمة اللہ سورہ فاتحہ کے آخر میں آمین کہنے سے شفا بن جاتی ہے یا نہ کہنے سے دعا بن جاتی ہے؟ نماز میں آمین کہنا درست ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! آمین کے بارے میں درست بات یہ ہے کہ لفظِ”آمین“ایک دعا ہے، جس کے معنیٰ ہیں :اے اللہ! تو قبول مزید پڑھیں