تعارف سورۃ ق

اس سورت کا اصل موضوع آخرت کا اثبات ہے،اسلام کے عقائد میں عقیدۂ آخرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،یہی وہ عقیدہ ہے جو انسان کے قول وفعل میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرتا ہے، او راگر یہ عقیدہ دل میں پیوست ہوجائے تو وہ ہر وقت انسان کو اس بات کی یاد دلاتا رہتا مزید پڑھیں

حضور ﷺ کا رمضان

قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزمر

یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی تھی او راس میں مشرکین کے مختلف باطل عقیدوں کی تردید فرمائی گئی ہے،یہ مشرکین مانتے تھے کہ کائنات کا خالق اللہ تعالی ہے؛ لیکن انہوں نے مختلف دیوتا گھڑ کر یہ مانا ہوا تھا کہ ان کیعبادت کرنے سے وہ خوش ہوں گے ،اور مزید پڑھیں