آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم

سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں

والدین٫منتظمین اور اساتذہ کیلئے ہدایات

“رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم” “والدین٫منتظمین اور اساتذہ کیلئے ہدایات” 1-” ماحول میں یکسوئی پیدا کریں” “منتظمین” کو چاہئے کہ وہ طلبہ کو ایسا ماحول فراہم کریں جس میں “خاموشی٫ یکسوئی اور فکر و توجہ کا سماں ہو- کیونکہ بات سننے اور سمجھنے کےلئے”خاموشی اور یکسوئی”کا ماحول ضروری ہے-ارشاد باری تعالیٰ ہے”واذا مزید پڑھیں

رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم

“بارہواں سبق” رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم “بچے” قوم کا مستقبل ہوتے ہیں-جو آج بچے ہیں کل یہی ہمارا سہارا بنیں گے(ان شاءاللہ)اور ملک کی باگ ڈور انہی کے ہاتھ میں ہوگی- جن کو آج ہم لقمے بنا کر کھلا رہے ہیں٫کل وہ ہمیں لقمے بنا کر کھلائیں گے- جنکو آج ہم مزید پڑھیں

مدنی دور

“گیارہواں سبق” “مدنی دور” “ہجرت کا ساتواں سال” “ہجرت کے ساتویں سال” غزوہء خیبر پیش آیا- اس غزوہ سے واپسی پر “لیلہ العریس”پیش آیا جس میں پورے لشکر کی “نماز فجر”قضاء”ہوئ-اسی غزوہ میں ایک “یہودی عورت” نے”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کی دعوت کی-جب “آپ صلی اللہ علیہ وسلم”نے کھانا تناول کرنے کے لئے نوالہ منہ مزید پڑھیں

نبوت کا سفر

”نواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”نبوت کا سفر“ ”شادی کے بعد“ ”محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم“ نے”حسن معاشرت اپنی امت کو سکھانے کے لئے”اپنے گھر”کو ایک “مثالی گھرانہ” بنایا-میرے”نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”اور “اماں خدیجہ رضی اللّٰہُ عنہا” میں”20″سال کا فرق تھا مگر یہ ایک “مثالی جوڑا” تھا-“مفہوم حدیثِ نبوی صلی مزید پڑھیں

حضرت ثعلبہ کے بار ے میں مشہور واقعہ کی تحقیق

حضرت ثعلبہ نامی ایک مشہور صحابی ہیں ،ان کے بارے میں ایک یہ قصہ معروف ہے کہ ان کی ایک مرتبہ کسی گھر میں موجود اجنبی عورت پر نظر پڑگئی ،  جس پر یہ بہت زیادہ ناد م اور پشیما ن ہوئےاور اسی ندامت ہی ندامت میں اپنا گھر چھوڑ کر ایک جنگل بیابان کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفتح

یہ سورت صلح حدیبیہ کے موقع پر نازل ہوئی تھی، جس کا واقعہ مختصراً یہ ہے کہ ہجرت کے چھٹے سال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ فرمایا کہ اپنے صحابہ کے ساتھ عمرہ ادا فرمائیں ،آپ نے یہ خواب بھی دیکھا تھا کہ آپ مسجد حرام میں اپنے صحابہ کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزمر

یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی تھی او راس میں مشرکین کے مختلف باطل عقیدوں کی تردید فرمائی گئی ہے،یہ مشرکین مانتے تھے کہ کائنات کا خالق اللہ تعالی ہے؛ لیکن انہوں نے مختلف دیوتا گھڑ کر یہ مانا ہوا تھا کہ ان کیعبادت کرنے سے وہ خوش ہوں گے ،اور مزید پڑھیں