سورۃ التوبہ میں جہاد کا ذکر

جہاد 1۔جب بھی کوئی معاہدہ کسی کے ساتھ ہو اور اسے ختم کرنا مقصود ہو تو پہلے اسے بتادینا چاہیے کہ ہم معاہدہ ختم کررہے ہیں،تاکہ لاعلمی میں اسے نقصان نہ پہنچے اور مسلمانوں کا امیج بھی متاثر نہ ہو۔(ابتدائی آیات) 2۔محترم مہینوں یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب میں قتل وقتال شروع میں مزید پڑھیں

غیر مسلم سے جھاڑ،پھوک و تعویذ کے ذریعے علاج کروانا

سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں

حالت احرام میں غسل کے دوران بالوں کا ٹوٹنا

سوال: اگر دوران احرام حیض سے پاک ہونے کے لیے غسل کرتے ہوئے بال ٹوٹ جائیں تو کیا اس پر دم واجب ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر صرف ایک دو بال گرے تب تو کچھ بھی واجب نہیں،اگر تین بال گریں تو ایک مٹھی گندم یا اس کی قیمت صدقہ کرنا مزید پڑھیں

یورین بیگ،کینولا اور آکسیجن والے مریض کے لیے تیمم کا حکم

سوال: ایک بیاسی سالہ خاتون کو ہسپتال میں پیشاب کی تھیلی ،کینولا اور آکسیجن لگی ہوئی ہے، کیا انہیں تیمم کروا کر نماز پڑھوا سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی دوسرا شخص وضو کرواسکتا ہے اوربیماری بڑھنے کا اندیشہ بھی نہیں تو پھر وضو ہی کروایا جائے،بصورت دیگر تیمم مزید پڑھیں

اعتکاف  میں غیر واجب غسل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48  کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف  میں ہوتو غسل  واجب  کے علاوہ  وہ  غسل  کرنے کے لیے نکل سکتا  ہے کہ نہیں مفتی  عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب  میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب  کی حاجت  ہو اور واپسی  پر بجائے  وضو کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا مریض کو کسی مخصوص لیبارٹری یا ہسپتال کی طرف بھیجنے پر کمیشن وصول کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔

فتویٰ نمبر:723 سوال: اگر  ڈاکٹر کسی لیبارٹری  والے کسی ایکسرے والے ا لٹراساؤنڈ والے یا سی ٹی اسکین والے سے کہے کہ اگر میں تمہارے پاس مریض  کو ٹیسٹ  کے لیے ایکسرے   کے لیے یا سی ٹی  سکین  وغیرہ کے لیے بھیجوں  توتم نے مجھےاس ٹیسٹ کی فیس  کے اتنے  فیصد  پیسے دینے ہیں۔کیا ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاگل پن کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:407 سوال: میری  بڑی بہن  کی عمر 60سال ہے ان کے شوہر  ذہنی معذور ہوگئے  ہیں جن کی  عمر 75 سال  ہے یہ عموماً پیشاب  وغیرہ  بستر   پر کردیتے ہیں ، کبھی کھڑے  ہو کر کمرے  میں ہی کردیتے ہیں ۔ بیت الخلاء  میں لوٹے  میں پیشاب بھر کر  اسے کمرے میں ڈال دیتے مزید پڑھیں

حضور ﷺ کا رمضان

قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں