جانور کے اعضاء کو ذبح سے پہلے فروخت کرنا کیسا ہے

 جانورکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی اورپائے وغیرہ کوذبح سے پہلے فروخت کرناکیساہے؟ الجواب حامداًومصلیاً  زندہ جانور کاگوشت یااسکے اعضاء مثلاً دل ،کلیجی وغیرہ  کوذبح سے پہلے فروخت کرناباطل اورناجائزہے۔           الدر المختار – (5 / 62) ( ولبن في ضرع ) وجزم البرجندي ببطلانه ( ولؤلؤ في صدف ) للغرر ( وصوف على ظهر غنم مزید پڑھیں