پرائز بانڈز سے ملنے والی رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:627 کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدة و مصلية جی نہیں،چونکہ پرائز بانڈز حکومت پر قرض ہوتے ہیں اور ان سے ملنے والا مشروط نفع سود اور سود کا استعمال مطلقا حرام ہے.پھر چاہے کسی جائز کام کے لئے ہو یا ناجائز اور حرام مثلا:رشوت وغیرہ کے مزید پڑھیں

مختلف دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے دیے گئے تحائف ڈاکٹر کے لیے لیناجائز ہے

فتویٰ نمبر:725 سوال:  ادویات ساز کمپنیاں  ڈاکٹر  حضرات کو مختلف اقسام  کے تحائف دیتی ہیں تو کیا یہ تحائف لیناجائز ہے؟  کیا یہ تحائف لے کر کسی  غریب  کی مدد کی جاسکتی ہے ؟ جواب: ڈاکٹر کے لیے یہ تحائف جائز ہیں بشرطیکہ  ان تحائف  کی وجہ سے  ڈاکٹر مریض  کو غیر معیاری  یا مہنگی دوائی مزید پڑھیں

ٹیلیفون آپریٹر کو پیسے دے کر بیرون ممالک گھنٹوں بات کرنے کا حکم

آجکل لوگ ٹیلیفون آپریٹر سے ملکر تھوڑے بہت پیسے دیکر بیرون ممالک سے گھنٹوں بات کرتے ہیں اگر یہ لوگ صحیح طریقے سے فون کریں تو ہزاروں کا بل آجائے اسی لئے آپریٹر سے ملکر کم پیسوں میں کام چلا لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا اسلامی نقطۂ نظر سے صحیح ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً ٹیلیفون آپریٹراپنے مزید پڑھیں

شادی کی دعوتوں پرپابندی لگ جائےاوربعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلائےتوکیایہ کھانامدعواحباب کیلئےجائزہے

فتویٰ نمبر:559 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ آج کل شادی کےکھانوں پر پابندی لگی ہوئی ہےتوبعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلاتےہیں ،کیایہ کھانا مدعواحباب کیلئے جائزہے؟ (۲)  بعض شادیوں میں بینڈ باجےبجائے جاتےہیں  ایسےلوگوں کاکھاناحرام ہوجاتاہے؟ کیایہ فعل حرام ہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             شادی کی دعوتوں میں مروَّجہ طریقہ پرکھاناکھلاناشرعاًواجب نہیں ہےکہ اسکو رشوت دیکربھی مزید پڑھیں

رشوت کا حکم

فتویٰ نمبر:546 سوال : کیا   فرماتے ہیں   علماء دین   اس مسئلہ  کے بارے میں  : میرا اصل  کام کاسمیٹکس کا ہے ۔ میں  پارٹ ٹائم  میں جائیداد   اور مکانات  کے کاغذات  نام کرانے کا کام کرتا ہوں  ۔اس کام میں رشوت لازماً دینا پڑتی ہے  ۔تمام کاغذات  کلئیر  ہوں تب بھی  آفیسرز کچھ نہ کچھ مزید پڑھیں