عقیقہ کرنا افضل ہے یا غریب کو پیسے دینا

سوال: عقیقہ کرنے کے بجائے اگر ہیسے کسی غریب ضرورت مند کو دے دینا زیادہ افضل ہے یا عقیقہ کرنا؟ کسی غریب کو عقیقہ کے پیسے دے دیں تو عقیقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ ایک الگ مستحب عمل ہے اور غریب کی مدد کرنا الگ ثواب کا کام مزید پڑھیں

قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم

زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں

زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:111 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مولانا اعجاز احمد صمدانی استاد جامعہ دارالعلوم کراچی زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ دین اسلام کی بنیاد جن ستونوں پر رکھی گئی ہے، ان میں سے ایک بنیادی ستون زکوٰۃ  ہے۔  قرآن مجید میں جابجااقیموا  الصلوۃ کے ساتھ واتواالزکوٰۃ    کا حکم آیا ہے جس سے زکوٰۃ مزید پڑھیں

   زکوٰۃ کے پیسہ سے غریب کے لئے مکان بناکر دینا

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا زید اپنی زکوٰۃ کی رقم سے کسی غریب کو مکان تعمیر کراکر دے، اپنے ملازم کے ذریعہ اپنی نگرانی میں مثلاً یہ کہہ دیا کہ روز کا حساب جو خرچ ہے وہ لے لے، زید ملازم جو بھی خرچ آتا مزید پڑھیں

مختلف دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے دیے گئے تحائف ڈاکٹر کے لیے لیناجائز ہے

فتویٰ نمبر:725 سوال:  ادویات ساز کمپنیاں  ڈاکٹر  حضرات کو مختلف اقسام  کے تحائف دیتی ہیں تو کیا یہ تحائف لیناجائز ہے؟  کیا یہ تحائف لے کر کسی  غریب  کی مدد کی جاسکتی ہے ؟ جواب: ڈاکٹر کے لیے یہ تحائف جائز ہیں بشرطیکہ  ان تحائف  کی وجہ سے  ڈاکٹر مریض  کو غیر معیاری  یا مہنگی دوائی مزید پڑھیں

سینگ کٹے جانور کی قربانی

سوال:ایک بکرے کا ایک سینگ کسی عذر کی وجہ سے کاٹا گیا تو شرعی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے؟  جواب: مذکورہ صورت میں اگر سینگ جڑ سے کاٹا گیا جس کی وجہ سے اس کے دماغ کا گودا نظرآرہاہےتو مالدارکے لیے ایسے جانور کی قربانی جائز نہیں ،لہذاوہ اس جانورکی جگہ دوسرے جانور مزید پڑھیں

غریب آدمی قربانی کے جانور میں کسی اور کو شریک کرسکتا ہے

فتویٰ نمبر:774 سوال:  ایک غریب  آدمی نے پوری گائے  خرید لی  نیت  یہ تھی  کہ پوری  گائے  کی قربانی  کریگا  اب نیت  تبدیل  ہوگئی  اور قربانی  میں شریک  کرناچاہ  رہا ہے  کیا شریک  کرسکتا ہے َ  جواب:  نہیں  شریک  نہیں کرسکتا اگر ایک  غریب آدمی  نے پوری  گائے  خرید لی  نیت یہ تھی  کہ پوری مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

صدقہ نافلہ کے مستحق

سوال:  صدقہ  نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟   جواب :  نفلی صدقات   کے مستحق  مسکین ، غریب  ،قریبی رشتہ دار   ہیں حکم  یہ ہے کہ  جن رشتہ داروں   کے ساتھ   ولادت   یا ازواجی  تعلق ہوں  ان کو نفلی صدقات   دینے میں  دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ  کرنے کا   2۔ صلح رحمی کا امدادلفتاویٰ مزید پڑھیں