زوال کے وقت تلاوت کا حکم

سوال :کیا زوال کے وقت تلاوت کر سکتے ہیں؟ فتویٰ نمبر:169 الجواب حامداًومصلیاً سورج کے طلوع غروب اور زوال کے وقت قرآن کریم کی تلاوت بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر یہ شخص ان اوقات میں تلاوتِ قرآن کریم کے بجائے دعااور درود و تسبیح میں مشغول ہوجائے تو یہ افضل ہے۔ الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں