“میں نے تجھے آزاد کیا “طلاق کا حکم

سوال:چونکہ میں ایک بہت بڑی پریشانی میں مبتلا ہوں جو کہ آپ سے گزارش کر رہی ہوں آپ برائے کرم مسئلہ کا حل فرمادیں دین کی روشنی میں میرے شوہر نے آج سے پانچ سال پہلے مجھ سے بولا کہ “میں نے تجھے آزاد کیا”اور گھر سے نکل جاؤ آج کے بعد اپنی صورت میں مزید پڑھیں