حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا یا کہنا اہل بدعت کا شعار ہے اس لیے حضرت مزید پڑھیں