کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے

سوال:کیافرماتےہیں مفتیان  کرام ان مسائل کےبارے میں  کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے؟ جواب:جولڑکامراہق ہو(یعنی شہوت کی عمرکوپہنچ چکاہو)اس سےپردہ کرنالازم ہے اور   مراہقت کی حد،ماحول اورنشونماکےلحاظ سےمختلف ہوسکتی ہے علامہ شامی ؒ کی تحقیق کی بناءپر بارہ سال کی عمرکےلڑکےسےپردہ کرناچاہیے۔(۱) چنانچہ فتاوٰی شامی میں ہے: حاشية ابن عابدين – (3 / 35) فَتَحَصَّلَ مِنْ هَذَا: مزید پڑھیں

حافظہ کیلئے دم

فتویٰ نمبر:384 سوال:مفتی صاحب میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں میری بیٹیاں دونوں مدرسے میں پڑھتی ہیں اور بیٹے بھی مدرسےپڑھتے ہیں میرا بڑے بیٹے کو ۱۴ سال چل رہا ہے اور وہ حفظ کررہا ہے ۴ سال کی عمر سے ہم نے مدرسے میں بٹھایا تھا اب اسکے والد کے انتقال کو ۵ مزید پڑھیں

ساگرہ پر مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت

سوال:یوم پیدائش(سال گرہ) پر مبارک بادی دینی کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ براہ کرم مطلع فرمائیں  جواب:سالگرہ کےموقع پر مبارک باد دینے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں ہے،لہذا اس دن اس کا التزام نہیں کرنا چاہئے، تاہم التزام اور ضروری سمجھے بغیر کبھی کبھار مبار کباد دیدی تو کوئی مضائقہ معلوم نہیں ہوتا کیونکہ مبارک مزید پڑھیں

کذاب   غلام احمد قادیانی  پرا یک نظر  

مرزا غلام احمد ،    مراز غلام احمد  مرتضیٰ  اور چراغ   بی بی کا بیٹا ہے  ۔مغل  بر لاس  قوم سے  تعلق ہے۔ آباء  اجداد  سمر قند  سے ہندوستان  آئے تھے ، مرزا 1840ء میں بھارت  کے مشرقی  پنجاب  ضلع  گورداسپور  تحصیل  بٹالہ  قصبہ  قادیان   میں پیدا  ہوا۔  1857ء  کی جنگ  آزادی  کے وقت  مرزا کی مزید پڑھیں