سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

قرآن کریم کی قسمیں گلدستہ قرآن ( چھٹا سبق )

قرآن کریم کی قسمیں قرآن کریم میں متعدد چیزوں کی قسمیں کھائی گئی ہیں۔مخلوق کے لیے جائز نہیں کہ وہ غیر اللہ کی قسم کھائے لیکن وہ ذات جو خالق ومالک ہے اس کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی قسم کھائے یا کسی اور کی۔قرآن کریم میں کہیں نبی کریم ﷺکی قسم کھائی گئی مزید پڑھیں

نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا

اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں

فرض قطعی اور فرض عملی میں فرق

سوال : فرض قطعی اور فرض عملی میں کیا فرق ہے؟ جواب: فرض قطعی اور فرض عملی کے درمیان تعریف کا بھی فرق ہے اور حکم کا بھی. تعریف میں فرق یہ ہے کہ فرض قطعی دلیل قطعی سے ٹابت ہوتا ہے اور فرض عملی دلیل ظنی سے. قطعی کا مطلب وہ یقینی دلیل جس مزید پڑھیں